ARTICLES

جی چاہتا ہے نقش قدم چومتے چلیں

جنوبی بھارت کے سر سید اور بابائے تعلیم ڈاکٹر ممتاز احمد خان ہمارے لیے مشعل راہ ہیں انسان کو خالق کائنات نے زمین پر اپنا نمائندہ بنایا ہے ۔اس کو اشرف المخلوقات کا شرف عطا کیا ہے ۔اس کی خدمت کے لیے تمام کائنات کو مسخر کیا ہے ۔اسے بے شمار صلاحیتوں کے ساتھ بے […]

जी चाहता है नक़्शे-क़दम चूमते चलें

दक्षिण भारत के सर सय्यद और बाबा-ए-तालीम डॉ मुमताज़ अहमद ख़ाँ साहब हमारे लिये मशअले राह (मार्ग दर्शक) हैं। इन्सान को ख़ालिक़-ए-कायनात ने ज़मीन पर अपना नुमाइन्दा बनाया है। इसको तमाम मख़लूक़ात में सबसे बेहतर बनाया है। इसकी ख़िदमत के लिये पूरी कायनात को लगा दिया है। इसे अनगिनत सलाहियतों के साथ-साथ अनगिनत नेमतें बख़्शीं […]

ابھی چلتے ہیں ذرا راہ تو ہم وار کرو

بھارت میں مسلمانوں کی تعداد و تناسب سے سب واقف ہیں۔عام مسلمان اپنی تعداد پر فخر کرتے ہوئے سمجھتا ہے کہ اسے بھارت سے کون نکال سکتا ہے حالانکہ جب برا وقت آتا ہے تو سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے۔انسانی تاریخ اس پر گواہ ہے ۔ہمارے ملک کی سرحد پر واقع میانمار جو مسلم […]

آنکھوں میں تری آج یہ آنسو فضول ہیں

فسطائیت اپنی حکومت بچانے اور لوگوں کی گردنیں جھکانے کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہے کسانوں کے موجودہ احتجاج کو نصف سال ہورہا ہے ۔اس سے پہلے کسانوں نے اپنا احتجاج پنجاب میں ریل کی پٹری پر بیٹھ کر اور مختلف مقامات پر کالے قوانین کے خلاف جلسے جلوس نکال کر کیا تھا ۔اس وقت […]

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

بچے کی تربیت اور تعلیم کا عمل دوران حمل سے ہی شروع ہوجاتا ہے تعلیم کا عمل صرف بچے،اسکول،کتاب اور استاذ پر ہی منحصر نہیں ہوتا۔ان کے علاوہ بھی بہت سے عوامل (فیکٹرس) ہیں جو بچے کی تعلیم،اس کی تربیت،اس کے مستقبل کی تعمیرپر اثر انداز ہوتے ہیں۔اس لیے کہ انسان ایک سماجی جاندار ہے۔ […]

تعلیم کے ناقابل تلافی نقصان کی کسی کو بھی فکر نہیں

شادی بیاہ،میلے ٹھیلے،سیاسی و دھارمک سبھائیں سب کچھ ہورہا ہے نہیں ہورہی ہے تو صرف تعلیم تعلیم کسی بھی سماج اور ملک کی ترقی اور خوش حالی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔انسان کی معاشی اور سماجی حیثیت کو اوپر اٹھانے میں تعلیم کے کردار سے کس کو انکار ہوسکتا ہے۔مگر مرکزی و […]

ملک کی سالمیت کا انحصار جمہوریت کی بقا پر ہے

جمہوریت کے تحفظ کی زیادہ ذمہ داری اکثریتی طبقے پر عائد ہوتی ہے ملک نے 26 جنوری کو 72 واں یوم جمہوریہ منا یا ہے ۔کورونا مہاماری کی وجہ سے اگرچہ ماضی جیسی دھوم دھام تو نہیں رہی پھر بھی رسم و رواج کے مطابق سرکاری اداروں میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کا اہتمام کیا […]

حکومت اور مسلم اداروں کے درمیان تعلقات پر جمی برف پگھلناچاہیے

تعلقات میں سرد مہری یا بات چیت کے دروازے بند ہوجا نا مسائل حل کرنے کے بجائے مسائل پیدا کرتا ہے۔   مودی جی کی حکومت کو ساتواں سال چل رہا ہے۔کہنے کو تو انھوں نے سب کا ساتھ سب کا وکاس کی بات کہی تھی بلکہ دوسری میقات میں تو ایک جملہ اور جوڑ […]

ملت میں خاموش تعلیمی انقلاب کی آہٹ

مسائل کے پیدا ہونے کا سبب اگر جہالت ہے تو ان مسائل کا علاج اور حل علم اور تعلیم ہے ۔ تعلیم کو اگر شاہ کلید (Master key )کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا ۔مسائل کے پیدا ہونے کا سبب اگر جہالت ہے تو ان مسائل کا علاج اور حل علم اور تعلیم ہے […]

تعلیمی جنگ میں ملت کے تعلیمی ادارے کس محاذ پر ہیں

یہ دور ہتھیاروں سے جنگ کا نہیں بلکہ قلم اور کرسر کی جنگ کا ہے تعلیم ایک ایسا موضوع ہے جس پر جتنا لکھا جائے کم ہے ۔یہی حال علم کی وسعت کا ہے کہ جتنا حاصل کرلیا جائے کم ہے ۔تعلیم کے ساتھ تعلیمی نظریات بھی چلتے ہیں۔نظریہ اور فکر ہی انسانوں کو الگ […]

Begin typing your search term above and press enter to search. Press ESC to cancel.

Back To Top